مواد کا نگران
مواد کا نگران ڈوئچے گیسل شافٹ فار انٹرنیشنل زوسمیناربیٹ (جی آئی زیڈ)جی ایم بی ایچ
پتہ
ڈوئچے گیسل شافٹ فار انٹرنیشنل زوسمیناربیٹ (جی آئی زیڈ)جی ایم بی ایچ
ڈیگ-ہمرسکولڈ-ویگ 1-5
65760 ایچبورن
برائے رابطہ
pme-pr@giz.de
مواد کے تحفظ کے افسر سے رابطے کی تفصیلات
datenschutzbeauftragter@giz.de
جمع شدہ مواد پر کیسے کام کیا جاتا ہے؟ تفصیلات یہ ہیں۔
عمومی
ڈوئچے گیسل شافٹ فار انٹرنیشنل زوسمیناربیٹ (جی آئی زیڈ)جی ایم بی ایچ دنیا بھر میں کام کرتا ہے اسکے خیراتی کام میں بین الاقوامی تعاون بھی شامل ہے۔یہ جرمن حکومت کی جانب سے بطور نجی کمپنی دنیا بھر میں لوگوں کی زندگیاں بہتر بنانے اور قدرتی ماحول کے تحفظ کیلیے کام کرتے ہیں۔
صارفین کا تجزیہ
ہماری ویب سائٹ صارفین کے رویے کے تجزیے کیلیے میٹومو (سافٹ ویئر) استعمال کرتی ہے۔اس میں ویب سائٹ پر کوکیز کا استعمال کرتے ہوئے صارف کے رویے سے متعلق معلومات حاصل کی جاتی ہیں، جس میں کمپیوٹر کے آئی پی ایڈریس تک رسائی بھی شامل ہے۔یہ معلومات سرور تک منتقل ہوتی ہیں جہاں صارف کے رویے کے تجزیے کیلیے یہ گمنام اور محفوظ رہتی ہیں۔
ٹیکنالوجی کے موجودہ اُصول اب کمپیوٹر تک رسائی یا گمنامی کے بعد رابطے کی اجازت نہیں دیتے۔ صرف کوکیز سے حاصل شدہ معلومات اندرونی سرور تک منتقل ہوتی ہیں ۔ یہ کسی تیسرے فریق پر ظاہر نہیں کی جاتیں۔ یہ مواد ویب سائٹ کی بہتری کیلیے "ای یو جی ڈی پی آر کے آرٹیکل6،سیکشن1 (ایف) کے مطابق صارف کے رویے کے تجزیے کیلیے جائز مفاد میں استعمال کیا جاتا ہے۔ آپ کے پاس صارف کے رویے کے تجزیے کیلیے مواد کے استعمال پر اعتراض کا حق موجود ہے۔
درج ذیل لنک صارف کو یہ حق دیتا ہے کہ آپ مواد کا کولیشن بند کریں
اعتراض کے حوالے سے معلومات:کوکی ڈیوائس(آلہ/کمپیوٹر) میں موجود ہوتی ہے کہ ویب سائٹ پر جاتے وقت صارف کے مواد کا کولیشن روکا جائے۔ کوکیز کو اینڈ ڈیوائس(صارف کے کمپیوٹر) میں ہونا چاہیے تاکہ اعتراض پُراثر رہے۔کوکیز متعلقہ براؤزر (انٹرنیٹ پروگرام) میں ہوتی ہے۔ صارف کی ڈیوائس(کمپیوٹر) میں کئی براؤزرز (انٹرنیٹ ایکسپلورر،کروم، موزیلا فائیرفوکس)استعمال ہوتے ہیں تو ہر براؤزر میں کوکیز موجود ہونی چاہیے۔ یہ بھی ذہن میں رکھیں کہ تمام کوکیز کو حذف(ڈیلیٹ) کرنے سے آپ کی اعتراض والی کوکیز بھی حذف(ڈیلیٹ) ہوجاتی ہیں، جنہیں بعد میں دوبارہ انسٹال کرنا پڑے گا۔
کوکیز
یہ ویب سائٹ کوکیز کا استعمال کرتی ہے۔ مثال کے طور پر تکنیکی عمل کیلیے مواد (ڈیٹا)کی چھوٹی فائلز جس میں مختصر تحریر ہوں۔ یہ ممکن نہیں ہے کہ کوکیز کے بغیر اس ویب سائٹ سے مکمل استفادہ حاصل کیا جاسکے گا،مثال کے طور پر اگر یہ براؤزرز سے بند کی گئی ہوں۔
ہم درج ذیل کوکیز کا استعمال کرتے ہیں
f_ftid
bf_locto
bf_locin
یہ کوکیز صرف اس لیے استعمال کی جاتی ہیں کہ ویب سائٹ تکنیکی اعتبار سے فعال رہے، اس عمل میں گمنام اور انفرادی معلومات دی جاتی ہیں۔کوکیز کو ذاتی مواد جمع کرنے کیلیے استعمال نہیں کیا جاتا اور یہ 7 دن بعد خود ختم ہوجاتی ہیں۔
تیسرے فریق تک مواد کی رسائی
ہم تیسرے فریق پر مواد کو ظاہر نہیں کرتے۔
مواد رکھنے کا دورانیہ
یہ ویب سائٹ آئی پی ایڈریس کے علاوہ ذاتی مواد نہیں لیتی جو کہ ویب سرور اور آپ کے براؤزر میں رابطہ قائم کرنے کیلیے بہت ضروری ہوتا ہے۔یہ آئی پی ایڈریس محفوظ نہیں ہوتا۔جیسے ہی آپ ویب سائٹ بند کرتے ہیں تو جو بھی عمل ہوتا ہے وہ ختم ہوجاتا ہے۔
صارف کے حقوق
آپ کو مواد کے استعمال پر اعتراض کا حق ہے کہ اس کو درست کیا جائے جو کہ ضروری ہے یا عمل پر پابندی کا مطالبہ یا پھر مواد کو حذف (ڈیلیٹ) کرنا جس کے بعد مواد ختم ہوجائے گا۔
اگر ویب سائٹ کے حوالے سے کوئی شکایت یا سوالات ہیں تو براہ کرم مواد کے تحفظ کے ہمارے افسر سے مندرجہ بالا پتے پر رابطہ کریں۔ آپ کے پاس مواد کے تحفظ کے متعلقہ حکام کے پاس شکایت درج کرانے کا حق بھی ہے۔ متعلقہ اتھارٹی فیڈرل کمشنر فار ڈیٹا پروٹیکشن اینڈفریڈم آف انفارمیشن (بی ایف ڈی آئی) ہے۔
عام مواد اور معلومات کا کولیشن
جب بھی ہماری ویب سائٹ تک رسائی کی جاتی ہے ہماری ویب سائبٹ عمومی مواد اور معلومات حاصل کرلیتی ہے۔ یہ مواد سرور کی لاگ فائلز میں محفوظ ہوجاتا ہے۔
درج ذیل شامل ہوسکتے ہیں
براؤزر کی اقسام اور ورژن
رسائی کے سسٹم کی جانب سے استعمال کیا گیا سسٹم
ویب سائٹ تک پہنچنے کیلیے رسائی کے سسٹم کی جانب سے استعمال کیا گیا انٹرنیٹ پیج(صفحہ)۔
ویب سائٹ تک رسائی کا وقت اور تاریخ
آئی پی ایڈریس
رسائی والے سسٹم کا انٹرنیٹ فراہم کرنے والا
اس طرح کا دوسرا مواد اور معلومات جو ہمارے آئی ٹی سسٹم پر حملوں کے خطرات سے تحفظ کیلیے استعمال ہوسکتی ہیں۔
ہم یہ مواد مخصوص صارفین کے حوالے سے کسی قسم کے نتائج اخذ کرنے کیلیے استعمال نہیں کرتے۔ یہ معلومات صرف تکنیکی وجوہات کیلیے استعمال ہوتی ہیں۔
ویب سائٹ کے مواد کی درست فراہمی
ویب سائٹ کے مواد میں بہتری
ویب سائٹ کے پیچھے موجود ٹیکنالوجی اور آئی ٹی سسٹم کے مستقل کام کرنے کو یقینی بنانا۔
سائبر حملے کی تحقیقات کیلیے قانون نافذ کرنے والے اداروں تک معلومات کی فراہمی۔
ہم ابتدائی طور پر گمنام مواد کی جانچ کرتے ہیں تاکہ مواد کی حفاظت کو بڑھائیں اور جس مواد کو ہم استعمال کرتے ہیں اُس کی حفاظت کے معیار کو مثالی بنائیں۔ یہ گمنام مواد سرور کی لاگ فائل میں دیگر مواد سے بالکل الگ محفوظ رہتا ہے ۔ یہ6 بعد ماہ حذف(ڈیلیٹ) ہوجاتا ہے۔