Skip to main content
مینیو
قانونی معلومات

اعلان

اس ویب سائٹ کو  بہترین ممکنہ حفاظتی اقدامات کے ذریعے مرتب کیا گیا ہےتاہم غلطیوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا۔ براہ کرم نوٹی فکیشن اور غلطیوں کی تصیح اس ای میل پر بھجوائیں۔


جی آئی زیڈ  فراہم کردہ معلومات  کے معیار،موضوع، درستگی کی ذمہ داری سے مستثنیٰ ہے۔ ویب سائٹ استعمال کرتے وقت بلواسطہ یا بلاواسطہ نقصانات کی ذمہ دار نہیں ۔کیو نکہ یہ دانستہ یا مجموعی غفلت کا نتیجہ نہیں ۔

ویب سائٹ پر موجود خدمات کا کوئی قانونی حق نہیں۔

جی آئی زیڈ بغیر کسی پیشگی اطلاع کے ویب سائٹ کے کچھ حصوں یا مکمل طور پر  ترمیم،اضافے،حذف (ڈیلیٹ) کرنے یا عارضی اور مستقل معطلی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔

اس ویب سائٹ پر بیرونی لنکس موجود ہیں۔ اِن بیرونی  ویب سائٹس کو چلانے والےہمیشہ اپنے مواد کے خود ذمہ دار ہیں۔جی آئی زیڈ کی جانب سے تیسرے فریق کے فراہم کردہ لنکس پر موجود مواد جی آئی زیڈ کی رائے کی ترجمانی نہیں کرتا تاہم محض معلومات  اور حقائق  فراہم کرتا ہے۔ جی آئی زیڈ نے اِن بیرونی لنکس پر موجود ابتدائی مواد کی شہری یا مجرمانہ ذمہ داری کے حوالے سے جانچ پڑتال کی ہے۔ تاہم منسلک بیرونی صفحات کا مستقل جائزہ  حقوق کی پامالی کے ٹھوس شواہد نہ ہونے کی بنا پر غیرمعقول ہے۔

اگر دیگر افراد کی جانب سے نشاندہی کی جائے کہ لنک سول یا مجرمانہ قانون کے تحت آسکتے ہیں تو جی آئی زیڈ فوری طور پر اُن بیرونی لنکس کو ہٹا دیتا ہے۔ جی آئی زیڈ واضح طور پر خود کو اِس مواد سے دور رکھتا ہے۔

"اسٹارٹ فائینڈر" کا مواد کاپی رائٹ کے ذریعے محفوظ ہے۔ استعمال کی گئی تصاویر پر قانون کے تحت(کریڈٹ)شکریہ ادا کیا جاتا ہے۔ تصاویر کے استعمال کیلیےجی آئی زیڈ جی ایم بی ایچ سے  پیشگی اجازت لی جاتی ہے۔

اسٹارٹ فائینڈر کو لنکس فراہم کیے جاسکتے ہیں جیسے ہی"اسٹارٹ فائینڈر" رسائی کے بعدبراؤزر کا واحد مواد بن جائے۔