Skip to main content
مینیو

کونسلنگ اور جاب فیئر نے مجھے مزید خود اعتمادی بخشی۔

امیناتا، گیمبیا

ملکی تجربے کے لیے

سنٹرز فار مائیگریشن اینڈ ڈویلپمنٹ

معلومات اور مشاورت - گھر پر ایک نئی شروعات یا بیرون ملک ہجرت

ہم آپ کو جرمنی اور یورپ کی طرف ہجرت کے مواقعوں سے آگاہ کریں گے یا پھر آپ کے اپنے خطے میں کام کی تلاش میں مدد کریں گے یا پھر آپ کی صلاحیتیں بہتر بنانے میں۔ اگر آپ اپنے ملک واپس لوٹے ہیں تب بھی ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ مثال کے طور پر ہم آپ کی نوکری کی تلاش یا کاروبار شروع کرنے میں مدد کرسکتے ہیں۔

ہمارے مرکز کی جانب سے فراہم کی جانے والی مشاورت تمام لوگوں کے لیے ہے۔ یہ بالکل مفت اور کسی پابندی کے بغیر ہے اور یہاں رازداری کا خیال رکھا جاتا ہے۔

 



کیا آپ جرمنی میں ہیں اور پاکستان واپس جانے کے بارے میں سوچ رہے ہیں؟ ریٹرننگ فرام جرمنی کی ویب سائٹ پرپاکستان واپسی کے حوالے سے دی جانے والی پیش کشوں کے بارے میں جانیں۔

 


ریٹرننگ فرام جرمنی ویب سائٹ وفاقی دفتر برائے مائیگریشن اور پناہ گزینوں (بی اے ایم ایف) اور انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن (آئی او ایم) کی طرف سے پیش کی گئی ہے۔


خبریں